لاہور( این این آئی )نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ پرستاروں نے جو عزت دی ہے اسے ساری زندگی فراموش نہیں کر سکوں گی اور یہی چاہت اور عزت میرا کل اثاثہ ہے ،میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے اور میری ساری توجہ صرف اپنے کام پر مرکوز ہوتی ہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ آئٹم سانگ کرنا چیلنج ہوتا ہے ، میرے نزدیک یہ معمول کے رقص سے مختلف چیز ہے اور اس کے لئے غیر معمولی محنت کرنا پڑتی ہے ۔ اداکارہ نے کہا کہ میں اسٹیج کی سیاست میں نہیں پڑی بلکہ اپنے کام سے کام رکھا اور یہی وجہ ہے کہ مجھے کامیابیاں ملی ہیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...