ِکراچی (این این آئی)پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی اور اداکارہ فریال محمود کی فلم ”سوری” کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔فیصل قریشی اور فریال محمود اس سے قبل ایک ساتھ ڈرامے میں بھی اداکاری کر چکے ہیں اور اب ان دونوں کی ایک ساتھ یہ پہلی فلم ہے۔فلم ”سوری” کا پہلا ٹیزر کافی مختصر ہے جسے دیکھنے کے بعد فلم کی کہانی کے حوالے سے زیادہ کچھ واضح نہیں ہو رہا ہے۔فلم کی ہدایت سہیل جاوید نے دی ہے جب کہ فلم کی کہانی فلم محبت میں اتار چڑھاؤ، محبت ملنا اور پھر اسے کھونے کے گرد گھومتی ہے۔خیال رہے کہ فیصل قریشی کی فلم ”سوری” کی ریلیز کی تاریخ سامنے نہیں آئی ہے جب کہ اس فلم سے فیصل قریشی طویل عرصے بعد سلور اسکرین پر واپس نظر آئیں گے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...