لاہور( این این آئی)ناموراداکارحیدر سلطان نے کہا ہے کہ مجھے فخرہے کہ میںسلطان راہی کا بیٹا ہوں اور لوگ مجھے ان کی نسبت سے عزت و احترام بھی دیتے ہیں ،کوشش کی ہے آنے والی فلم ” اتھرا شیر ”کے کردار میںمرحوم والد کی طرح کام کروں اور ان کی جھلک نظر آئے ۔ایک انٹر ویو میں حیدر سلطان نے کہا کہ یہ کوشش ہوتی ہے کہ خودکو اپنے والد کے کردار میں ڈھال کر دکھائوں لیکن سلطان راہی ایک ہی تھا ، انہوںنے لازوال کردارنبھائے ۔انہوں نے بتایا کہ فلم ” اتھرا شیر ” میں والد جیسا حلیہ اپنایا ہے اوران کی مشابہت لانے کی بھی کوشش کی گئی ہے ۔ حیدر سلطان نے کہا کہ مجھے ایسے لگتا ہے جیسے میرے والد آج بھی ہر قدم پر میری رہنمائی کرتے ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...