اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام نے احتیاط نہ کی تو اسمارٹ لاک ڈاؤن بڑھانا ہماری مجبوری ہوگی۔ایک انٹرویومیں ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا کہ عوام نے احتیاط نہ کی تو اسمارٹ لاک ڈاؤن بڑھانا ہماری مجبوری ہوگی۔ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا کہ چین سے کورونا ویکسین کے مزید 5 لاکھ ڈوز ز آجائیں گی۔اْنہوں نے کہا کہ جن کو کورونا ویکسین کا پہلا ڈوز دیا ہے ان کے لیے دوسرا ڈوز بھی دستیاب ہے۔ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا کہ سرکاری اجلاسوں میں کورونا ایس او پیز پر عمل کیا جاتا ہے۔
مقبول خبریں
اجتماعی قبریں جنگ کے غیر محدود ہوجانے کی مظہر ہیں ، اقوام متحدہ
نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ کے غزہ میں امدادی حکام نے غزہ میں قائم کی گئی ایک اجتماعی قبر سے طبی عملے کے...
ایلون مسک جلد کابینہ چھوڑ دیں گے ،ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کے علاوہ کئی دوسرے قریبی افراد کو بتایا ہے کہ ارب پتی...
قیدیوں کی رہائی کے لیے غزہ پر قبضے کی کوششیں جاری ہیں، نیتن یاہو
تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کے علاقے کو قبضے میں کر رہی ہے۔...
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...