ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی افغان نژاد اداکارہ ورینہ حسین نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ عالمی ادارہ مداخلت کرکے افغان عوام کی مدد کرے۔ان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جنگ و جدل اور تباہی کی وجہ سے ہی ان کا خاندان بھی 20 برس قبل ملک سے فرار ہونے پر مجبور ہوا تھا۔ 2018 کی بالی ووڈ مووی لوو یاتری کے ذریعے اپنا فلمی کیریئر شروع کرنے والی ورینہ حسین کے مطابق موجودہ افغان صورتحال کے باعث جو تصاویر خبروں میں نظر آرہی ہیں، جس میں کہ لوگ افغانستان چھوڑنے کے لیے پریشان نظر آرہے ہیں انھیں دیکھ کر مجھے اپنا تکلیف دہ ماضی یاد آجاتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ خوش نصیب ہیں کہ انھیں بھارت نے قبول کرلیا اور اب یہ ان کا گھر بن گیا ہے لیکن ایسا سب کے ساتھ نہیں ہوتا، لوگوں کو ملک چھوڑنے کے بعد کافی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...