انقرہ (این این آئی) ترکی کی مشہور خاتون ٹک ٹاکر ویڈیو بناتے ہوئے چھت سے گر کر ہلاک ہو گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ترکی کے ضلع سنیورٹ ضلع میں پیش آیا جہاں 23 سالہ ٹک ٹاکر ویڈیو بنانے کے جنون میں اپنی جان گنوا بیٹھی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو خواتین ٹک ٹاک کی ویڈیو بنا رہی ہیں۔ ایسے میں ایک خاتون ایک بلند عمارت پر پاؤں لٹکائے بیٹھی ہے۔ اچانک اس کا پاؤں پھسلتا ہے اور وہ نیچے جا گرتی ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ اس ویڈیو میں موجود دونوں خواتین آپس میں کزنز تھیں۔ اس افسوسناک واقعے میں ہلاک ہونے والی ٹک ٹاکر کا نام کبریٰ دگان بتایا جا رہا ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...