مقبوضہ غزہ(این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حماس اور دوسرے فلسطینی گروپوں کی طرف سے احتجاجی مظاہروں کی کال کے بعد اضافی فوجی نفری بھیجنے کے ساتھ اسرائیل نے خبر دار کیا ہے کہ اگر غزہ میں احتجاج نے تشدد کی شکل اختیار کی تو ان کے خلاف فوجی کارروائی کی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں ہونے والی کسی بھی پرتشدد کارروائی کا بھرپور جواب دیں گے۔ ہم نہیں چاہتے کہ غزہ میں کسی پرتشدد واقعے سے سرحد پر موجود ہماری فوج کو کوئی نقصان پہنچے۔ دوسری طرف اسرائیلی میڈیا نے غزہ کی سرحد پر جمع ہونے والی اسرائیلی فوج کی نقل وحرکت کو دکھایا ہے۔
مقبول خبریں
مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس کے پلے...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نریندر مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس...
شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق’ایک زخمی
سپین وام(این این آئی)شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی...
کشیدگی کے باعث بڑا مالیاتی اثر متوقع نہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ فنڈز کی ادائیگی آج متوقع ہے، بھارت...
پاکستانی بے خوف، مہمان نواز اور پرامن ہیں، امریکی یوٹیوبر
نیویارک (این این آئی)پاک بھارت کشیدگی میں شدت کے دوران، معروف امریکی وی لاگر ڈریو بِنسکی کو پاکستانی عوام کے بے خوف اور مہمان...
دوبارہ نہیں کرنا بیٹا، یہ فلم نہیں ہے، فہد مصطفی کا بھارت کو انتباہ
کراچی (این این آئی)معروف اداکار اور ٹیلی ویژن میزبان فہد مصطفی نے بھارتی جارحیت پر پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان کے بھرپور جواب کو...