طالبان وادی پنج شیر میں داخل ہوگئے،کمانڈر فصیح الدین

0
436

کابل(این این آئی )طالبان وادی پنج شیر میں داخل ہوگئے،میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے شمالی اتحاد کے سابق کمانڈر احمد شاہ مسعود کی رہائش گاہ پر قبضے کا دعوی کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے کہا کہ امید ہے پنج شیر میں لڑائی نہیں ہوگی، معاملہ بات چیت سے حل ہوجائیگا۔