لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ ریشم نے کہا کہ موجودہ دور میںآئمہ بیگ میری پسندیدہ ترین گلوکار ہیں ،کوئی بھی فنکار کیلنڈر کی عمرسے نہیںبلکہ فن اور ٹیلنٹ کی عمر سے سینئر ہوتا ہے ۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں گلوکارہ آئمہ بیگ کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ایک اچھا فنکار ہمیشہ ایک اچھے گلوکارکی آواز کامحتاج ہوتاہے اور آئمہ بیگ کی آواز ایسی ہے جس کے گائے ہوئے گانوں پر پرفارم کرنا ہر فنکار کو یقینا اچھا لگتا ہے۔انہوںنے مزید کہا کہ میری دعائیں ہمیشہ آئمہ بیگ کے ساتھ ہیں اورمیں ان کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کااظہارکرتی ہوں۔
مقبول خبریں
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ(این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی...
ہمیں شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے’ ڈی جی( آئی ایس پی آر)
راولپنڈی (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ...
غزہ میں خوراک کے 9 ٹرکوں کو داخلے اجازت سمندر میں قطرہ ہے،اقوام متحدہ
نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ نے 20 لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں کی آبادی والے علاقے غزہ میں خوراک کے 9 ٹرکوں کے داخلے...
مختلف ممالک سے چھ لاکھ 70 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
ریاض(این این آئی )سعودی وزارت حج عمرہ نے کہا ہے کہ اب تک مختلف ممالک سے 42 فیصد عازمین حج مملکت پہنچ چکے ہیں...
غزہ میں اسرائیلی ناکہ بندی ختم کی جائے ، یورپی یونین
برسلز(این این آئی ) یورپی یونین سربراہ ارسولا وان ڈیر لین نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی صورتحال ناقابل قبول ہے۔ اس لیے...