فرخ حبیب کی شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ آمد ، بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

0
175

اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ پہنچے اور انکے بڑے بھائی شیخ رفیق قمر کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔ وزیر مملکت نے کہاکہ دکھ اور صدمے کی اس گھڑی میں ہم شیخ رشید کے ساتھ کھڑے ہیں، اللہ تعالیٰ شیخ رشید احمد کے بھائی کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور اہلخانہ کو صبر وجمیل عطاء فرمائے۔