لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ میں کوئی بھی پراجیکٹ شروع کرنے سے پہلے منت ضرور مانگتی ہوں اورپھر اہتمام کے ساتھ اسے پورابھی کرتی ہوں،میرا اور میری بہن صبور علی کا اداکاری کا انداز ایک دوسرے سے الگ ہے ۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ ٹی وی ،فلم یا دیگر کوئی بھی پراجیکٹ شروع کرنے سے پہلے منت مانگ لیتی ہوںاور مجھے یقین ہوتا ہے کہ میراپراجیکٹ سوفیصد کامیاب رہے گا۔ کہا کہ میں خدا کی ذات کاشکراداکرتی ہو ںجس نے مجھے کم عمری میںوہ عزت اور شہرت دی جس کا لوگ برسوںانتظار کرتے ہیں۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرا او رمیری بہن صبور علی کا اداکاری کا اندازالگ الگ ہے ، ایک دوسرے سے مشاورت ضرور ہوتی ہے لیکن کام اپنی اپنی سوچ کے مطابق کرتی ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...