انقرہ (این این آئی )ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں 7.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد100ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک ڈیزاسٹرمینجمنٹ ایجنسی نے کہاکہ زلزلے سے اموات کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، اموات کی تعداد100ہو گئی ہے جبکہ زلزلے میں زخمی ہونے والے 147 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ترک ڈیزاسٹرمینجمنٹ ایجنسی کے مطابق زلزلے میں زخمی 994 افراد میں سے847 اسپتال سے ڈسچارج ہو چکے ہیں جبکہ ازمیر میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق زلزلے سے متاثرہ علاقے میں ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں، امدادی کارروائیوں میں ملبے سے اب تک 106 افراد کو زندہ نکالا جا چکا ہے۔واضح رہے کہ ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں 30 اکتوبر کو 7.0 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...