اسلام آباد (این این آئی)حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی آسمانی نہیں مصنوعی آفت ہے۔پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قوم کو نہ گھبرانے کی ترغیب دینے والا خود گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی جس کے پائوں پکڑنے ہیں پکڑلو آپ کی سیاست اور حکومت کے خاتمے کا وقت آگیا ہے۔حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ اس آفت سے قوم کونجات دلانے کیلئے اپوزیشن کی قیادت پھر بیٹھے گی ۔ انہوںنے کہاکہ مولانا فضل الرحمن نے کارکنوں کو اسلام آباد پہنچنے کیلئے تیار رہنے کا کہہ دیا ہے۔
مقبول خبریں
پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی کیلئے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے نظریے کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی کیلئے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے نظریے کو...
وزیر خزانہ سے سعودی ہم منصب محمد الجدان کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے شعبوں...
واشنگٹن(این این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ورلڈ بینک اورآئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز کے موقع پر ان کے سعودی...
پیراپلیجک سنٹر پشاور میں مفت کلب فٹ علاج پر تربیتی ورکشاپ کامیابی سے اختتام...
پشاور(این این آئی) پیراپلیجک سنٹر پشاور نے آزاد کشمیر کیلئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا کامیاب انعقاد کیا۔ اس کا مقصد طبی ماہرین کو...
وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں ملاقاتیں، پاکستانی معیشت کی بحالی اور...
واشنگٹن (این این آئی)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اور نگزیب نے پاکستان کی معیشت کی بحالی اور اصلاحات کے لئے معاشی استحکام کے...
توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان...