پاکستان مسلم لیگ (ن )کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس بیس مارچ کو طلب کرلیا گیا ، نواز شریف خطاب کرینگے

0
194

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس بیس مارچ کو طلب کرلیا گیا ، نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے غخطاب کرینگے ۔ اجلاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس 20مارچ دن دو بجے مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹ اسلام آباد میں ہوگا ،قائد (ن )لیگ میاں نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے ،صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نائب صدر مریم نواز،اور حمزہ شہباز خطاب کریں گے۔جنرل کونسل اجلاس میں تمام عہدے داران اور کارکنان کو شرکت کی ہدایت کی گئی ،جنرل کونسل اجلاس میں پی ڈی ایم جلسے کو کامیاب بنانے کی حکمت عملی طے کی جاے گی