پاکستان بار کونسل کی سندھ میں گورنر راج لگانے کی وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان کی مذمت

0
189

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بار کونسل نے سندھ میں گورنر راج لگانے کی وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگانے ملک میں انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے۔ اپنے بیان میںپاکستان بار کونسل نے کہاکہ گورنر راج سے جمہوری عمل کو نقصان ہوگا،اس طرح کا غیر جمہوری اقدام روکنے کیلئے عوام اور وکلا برادری ہر حد تک جائے گی۔