اسلام آباد (این این آئی)فاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی باڈی کو (ن) لیگ کی سبسڈری قرار دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ بارکا جواب پڑھ کرلگتا ہے کہ سپریم کورٹ بارباڈی(ن) لیگ کی سبسڈری ہے۔انہوں نے کہا کہ وکلا تنظیموں کاکام سیاسی جماعتوں کا آلہ کاربننا نہیں اپنی آزادانہ حیثیت برقرار رکھنا ہے، عام وکیل وکلا تنظیموں کے اس کردار سینالاں ہے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ لاہوربارکے انتخابات میں اس گروپ کو جو شکست ہوئی وہ وکلا کا ردعمل ہے۔
مقبول خبریں
چیمپئینز ٹرافی’ ہائبرڈ پر مان جاؤ! بھارت کی پھر پاکستان کو مالی فوائد کی...
نئی دہلی (این این آئی)چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر بھارت ایک مرتبہ پھر پاکستان کو پیسوں کو رعب دکھانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے...
کرم’ مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا، جاں بحق افراد کی...
کرم (این این آئی)ضلع کرم میں مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا۔کرم میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق...
اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ معطل
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کی چائنہ چوک اور ڈی چوک پر پولیس کی نفری تعینات...
بانی پی ٹی آئی کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج...
ٍراولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی...
حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش نہ گرے’...
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی...