اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق چیئر مین سینٹ رضا ربانی نے صدارتی ریفرنس میں فریق بننے کی درخواست دے دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ 18 ویں ترمیم کمیٹی کا سربراہ تھا۔رضا ربانی نے کہاکہ آئین سازوں کی آرٹیکل 63 اے کو آئین میں شامل کرنے کی منشاء کا گواہ ہوں۔درخواست میں کہاگیاکہ صدارتی آرڈیننس پر معاون بنایا جائے، آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے دائر صدارتی ریفرنس پر عدالت کی معاونت کرنا چاہتا ہوں
مقبول خبریں
چیمپئینز ٹرافی’ ہائبرڈ پر مان جاؤ! بھارت کی پھر پاکستان کو مالی فوائد کی...
نئی دہلی (این این آئی)چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر بھارت ایک مرتبہ پھر پاکستان کو پیسوں کو رعب دکھانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے...
کرم’ مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا، جاں بحق افراد کی...
کرم (این این آئی)ضلع کرم میں مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا۔کرم میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق...
اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ معطل
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کی چائنہ چوک اور ڈی چوک پر پولیس کی نفری تعینات...
بانی پی ٹی آئی کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج...
ٍراولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی...
حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش نہ گرے’...
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی...