صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کو طلب کر لیا

0
247

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کو سہ پہر چار بجے طلب کر لیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت وزیر اعظم کے مشورے پر طلب کیا گیا ۔