نیویارک (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف ان دنوں امریکا روانگی سے قبل لندن میں 2 روزہ دورے پر موجود ہیں جہاں پاکستان اور بنگلہ دیش کی قیادت کے درمیان امریکی شہر نیویارک میں ملاقات طے پاگئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اور ڈاکٹر یونس کے درمیان آج منگل کو ملاقات ہوگی، ملاقات میں پاک بنگلہ دیش تعلقات کی بحالی پربات ہوگی۔ذرائع نے بتایا کہ ملاقات کے دوران مشترکہ اکنامک کمیشن کے اجلاسوں کو باضابطہ بنانے پر بھی بات ہوگی، مشترکہ بزنس کونسل کا اجلاس جلد بلانے پر بھی مشاورت ہوگی۔ ‘ شہباز شریف نے سیلابی صورتحال پر بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق برطانوی وزیراعظم کییر اسٹامر سے شہبازشریف کی ملاقات 25 ستمبرکو ہوگی۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...