شارجہ (این این آئی)پاکستان ویمنز نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایشین چیمپئن سری لنکا ویمن کو 31 رنز سے شکست دے دی۔شارجہ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 116 رنز بنائے۔ جواب میں سری لنکن ویمن ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 85 رنز ہی بناسکی۔ پاکستان کی سعدیہ اقبال نے 4 اوورز میں 17 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔فاطمہ ثنا، عمیمہ سہیل اور نشرہ سندھو نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستانی بولر فاطمہ ثنا کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
مقبول خبریں
انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے ذریعے احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی روک دینا...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا...
وعدہ خلافی پر بلاول بھٹو نے جوڈیشل کمیشن سے نام واپس لیا، وہ شہباز...
کراچی (این این آئی)میئر کراچی اور ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے بات ہوئی تھی کہ جوڈیشل کمیشن میں...
محفوظ مستقبل کیلئے ماحولیاتی تحفظ پر ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا،...
باکو(این این آئی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ...
تحریک انصاف کو اداروں کے اندر سے ریلیف مل رہا ہے، جاوید لطیف
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو اداروں کے اندر سے...
عمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، مشیر...
پشاور(این این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت...