تل ابیب(این این آئی)دنیا اس مہینے کے شروع میں ایرانی میزائل حملے کے جواب میں اسرائیلی ردعمل کی منتظر ہے۔ دوسری طرف تہران اور تل ابیب کی دھمکیوں کے تبادلے کے دوران ایک اسرائیلی اہلکار نے انکشاف کیاہے کہ ایران پر حملے کے منصوبے پر ووٹنگ فون پر بھی ہوسکتی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق اسرائیلی ہلکار نے کہا کہ ایران کے جواب پر امریکہ کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ردعمل پر حکومت کا ووٹ کسی بھی وقت ہو سکتا ہے۔انہوں نے زور دیا کہ ووٹنگ کے عمل میں ملاقات کی ضرورت نہیں ہے اور یہ فون پر ہو سکتا ہے۔یہ پیش رفت ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے اس بیان کے بعاد سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے اسرائیل کو دھمکی دی تھی کہ اگر اس نے تہران پر حملہ کیا تو اسے مضبوط جواب دیا جائے گا۔
مقبول خبریں
پاکستان ایک بار پھر آگے بڑھنا شروع ہوگیا، دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر...
لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پوری دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر...
سلامتی کونسل کے منتخب اراکین کے ساتھ بہت مفید اور اہم تبادلہ خیال کیا،...
نیویارک (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پاکستانی سفارتی مشن کے قائد بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی...
جنوبی ایشیا کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش،او آئی سی کا سندھ طاس معاہدہ...
نیویارک (این این آئی)اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے جنوبی ایشیا میں بگڑتی ہوئی سلامتی کی صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے...
اسلام آباد کی تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز تحلیل، تمام عہدیداران فارغ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسلام آباد کی کرکٹ سیاست میں ہلچل مچا دینے والا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے...
سعودی وزیر خارجہ اور امریکی ہم منصب کا سٹریٹجک پارٹنرشپ پر تبادلہ خیال
ریاض (این این آئی) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے امریکی ہم منصب مارکو روبیو نے دوطرفہ تعلقات اور دونوں...