تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ چند دنوں کے دوران ٹرمپ سے تین مرتبہ بات چیت کی ہے تاکہ دو طرفہ مضبوط اتحاد کو مضبوط تر کیا جائے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یاہو نے اس امر کا اظہار گزشتہ روز کیا ۔نیتن یاہو کے بقول تینوں بار تبادلہ خیال بڑے اہم اور بڑے اچھے موضوعات پر کیا گیا ۔ ہم ایران کی طرف سے خطرے کو اس کے تمام اجزا کے ساتھ پوری توجہ سے دیکھ رہے ہیں۔نتین یاہو نے مزید کہا ہماری گفتگو کے دوران اسرائیل کے لیے بڑے بڑے مواقع بھی زیر بحث آئے اور امن کے میدان میں توسیع پر بھی بات ہوئی۔ اس کے علاوہ بھی کئی شعبوں کے بارے میں بات چیت کی گئی ہے۔
مقبول خبریں
افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں پوری دنیا کے لئے خطرہ ہیں‘ پاکستان
نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں صرف ہمارے...
ایف آئی اے کو ہنڈی، بھکاری اور جعلی ادویات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن...
کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ کیا اور حوالہ ہنڈی و بھکاری مافیا کیخلاف...
بھارت، ایران کی طرز پرافغانستان بارڈر پر بھی انتظامات ہونے چاہئیں‘ خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت، ایران کی طرح افغانستان بارڈر بھی ویسے ہی انتظامات ہونا چاہئیں۔ایک انٹرویو...
میرا جی ہاتھ دھو کر سلمان خان کے پیچھے پڑ گئیں
لاہور(این این آئی)پاکستانی اداکارہ میرا نے بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے نام ایک اور پیغام جاری کر کے فینز کو متجسس...
گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا تھیم سانگ پاکستانی گلوکار کی آواز میں ریلیز
دبئی(این این آئی) گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا تھیم سانگ معروف پاکستانی گلوکار کی آواز میں ریلیز کر دیا گیا۔گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا...