سعودی عرب میں بات چیت شان دار رہی ، ولی عہد حیران کن شخصیت ہیں، ٹرمپ

0
14

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز اپنے فرانسیسی ہم منصب عمانوئل ماکروں کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران میں واشنگٹن میں عرب ٹی وی کے سوال کا جواب دیا۔میڈیارپورٹس رپورٹر نے سوال کیا کہ سعودی عرب مذاکرات کا مقام رہا ، کیا آپ روسی صدر ولادی میر پوتین سے وہاں ملاقات کریں گے کواہ یوکرین کے معاملے میں کوئی معاہدہ نہ ہو سکا۔اس پر امریکی صدر نے جواب دیا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ سعودی عرب میں ملاقات شان دار رہی۔