اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار(کل) ترکیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔اجلاس (کل)21جون سے ترکیہ میں شروع ہو رہا ہے جس میں مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ خطے میں جاری کشیدگی، فلسطین و ایران کی صورتحال اور دیگراہم عالمی وعلاقائی امور پرتبادلہ خیال کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اجلاس میں ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر پاکستان کا واضح اور اصولی موقف پیش کریں گے۔اس کے علاوہ وہ پاک بھارت سیزفائر کے بعد جنوبی ایشیا میں پیدا ہونے والی صورتحال، امن و استحکام کی کوششوں اور پاکستان کے موقف سے بھی اجلاس کو آگاہ کریں گے۔
مقبول خبریں
وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق سے بیلجیئم کے سفیر کی ملاقات، قانونی و...
اسلام آباد(این این آئی) مملکتِ بیلجیئم کے سفیر، جناب ایڈس بالڈ وان ڈر گراخت نے وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق، سینیٹر...
وزیراعظم نے کاروباری برادری کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کی، بلال اظہر کیانی
اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت خزانہ اور وزیر اعظم ڈلیوری یونٹ کے سربراہ بلال اظہر کیانی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، کراچی انڈسٹریل پارک کے قیام کی...
اسلام آباد(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان سٹیل ملز کے مقام پر کراچی انڈسٹریل پارک کے قیام...
اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لیے(کل) ترکیہ روانہ ہوں گے
اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار(کل) ترکیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس...
پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا، فیلڈ مارشل...
واشنگٹن(این این آئی) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی اور تعاون پرمبنی سکیورٹی فریم ورک کے...