مانچسٹر (این این آئی) مسلم لیگ (ن )کے چیف کو آرڈینیٹر انٹرنیشنل آفئیرز بیرسٹر امجد ملک نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اسحق ڈار کو سینٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسحق ڈار کے آنے سے بجلی کے بلوں اور ڈالر کی اڈان نیچے لانے کی عوامی توقع ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر امجد ملک نے کہاکہ آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو، سینیٹر اسحق ڈار صاحب نے حلف اٹھا لیا۔ انہوںنے کہاکہ ڈار صاحب کا دوسرا نام سخت پیشہ وارانہ ڈسپلن، ایمانداری اور خدا خوفی، اور خزانہ کے انچارج کے طور پر مالیاتی ڈسپلن ہے، ان کے آنے سے بجلی کے بلوں اور ڈالر کی اڈان نیچے لانے کی عوامی توقع ہے۔ انہوںنے قرآن کی آیت پڑھی وتعز من تشاء وتذل من تشائ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...