لاہور(این این آئی) ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کے کلپس اور ریکارڈنگز سوشل پر شیئر کرنے والوں کو حمزہ علی عباسی نے خبردار کردیا۔ٹوئٹر پر جاری پوسٹ میں حمزہ علی عباسی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فلم مولا جٹ کے سین، ریکارڈنگز اور ویڈیوز اپنے چینل اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائیگی۔حمزہ علی عباسی نے اسی حوالے سے بلال لاشاری کا بھی ایک ٹوئٹ بھی شیئر کیا ہے۔بلال لاشاری نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے لوگ سنیما اسکرین کی فون سے ویڈیوز بنا کر پوسٹ مت کریں یہ جرم ہے اور جس نے نہیں دیکھی ان کی فلم مت خراب کریں۔واضح رہے کہ میگا بجٹ فلم کی کاسٹ میں فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی، حمائمہ ملک، گوہر رشید اور دیگر شامل ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...