ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے 2 ارب ساٹھ کروڑ روپے (بھارتی روپے) مالیت کا نجی جیٹ طیارہ کا مالک ہونے کی تردید کی اور اس بات کو بے بنیاد قرار دیا۔اکشے نے اس الزام پر مبنی خبر کے ساتھ اپنے بچپن کی ایک مشہور نظم کو شیئر کرتے ہوئے لکھا، جھوٹا جھوٹا، پینٹس آن فائر، بچپن میں یہ نظم سنی تھی۔ کچھ مکمل طور پر بالغ نہیں ہوئے ہیں اور میں اس وقت ان سے الجھنے کے موڈ میں نہیں ہوں۔ اکشے کمار کے اس جواب پر ان کے پرستاروں نے انہیں بھرپور سپورٹ کیا اور ان سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ اکشے ہر سال کئی فلموں میں کام کرتے ہیں اور ان کا بالی ووڈ کے مصروف اداکاروں میں شمار ہوتا ہے۔ ان کی سال (2022) کی پانچویں فلم رام سیٹو 25 اکتوبر کو دیوالی پر ریلیز ہوگی۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...