اسلام آباد (این این آئی)توانائی بچت پالیسی، وزارت آئی ٹی کے دفاترمیں ون روم ون لائٹ فارمولے پرعملدرآمد شروع کر دیا گیا ۔ منگل کو وفاقی وزیر آئی ٹی وٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق کیاحکامات پر نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی امین الحق نے کہاکہ وزارت آئی ٹی کیماتحت تمام اداروں پر بھی توانائی بچت پالیسی کا حکم لاگو ہوگا، بچلی کی بچت، وقت کی ضرورت اور معاشی مسائل سے نمٹنے کی جانب اہم قدم ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ کسی بھی سطح پرغیر ضروری بجلی کا استعمال، توانائی اورقیمتی زرمبادلیکا زیاں ہے۔
مقبول خبریں
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...
سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں جانے نہیں دیں گے،...
کراچی (این این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں جانے...
ایڈز پھیلنے کے واقعے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی’ مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ ایڈز پھیلنے کے واقعے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا...
وزیراعظم نے (ن) لیگ اور پی پی کے درمیان سیاسی اور دیگر امور میں...
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں سیاسی اور دیگر امور میں تعاون کے لیے کمیٹی بنادی۔...