اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاہے کہ آئین 1977سے 1988، 1999سے 2008تک آئین دستک دیتا رہا کسی نے نہ سنی ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عرفان صدیقی نے کہاکہ آئین 1977 سے 1988تک گیارہ سال دستک دیتا رہا،کسی نے نہ سنی۔آئین 1999سے 2008 تک نو برس دستک دیتا رہا،کسی نے نہ سنی،اسے دھکے دے کر عدل گاہوں سے نکال دیا گیا،تب آئین کی دستک سننے کے بجائے آئین شکن کے ہاتھوں کو بوسہ دے کر اس کی بیعت کرلی گئی،آج یہ دستک اتنی متبرک کیسے ہوگئی؟۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...