قاہرہ (این این آئی)مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ نے اپنے اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت سے اتفاق کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وزرائے خارجہ نے اس غیرمعمولی اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت کی تجویز پرغورکیاہے اوراس کے بعد اس تجویزسے اتفاق کیا ہے۔ اجلاس میں سوڈان کے تنازع اور مسئلہ فلسطین کو بھی ایجنڈے میں شامل کرنے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔عرب لیگ نے2011 میں شام میں صدربشارالاسد کی حکومت کے عوامی احتجاجی تحریک کے خلاف پرتشدد کریک ڈان کے بعد دمشق کی رکنیت معطل کردی تھی۔
مقبول خبریں
متفقہ آئین کا تمام تر کریڈٹ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور ان کے رفقاء...
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یوم دستو ر کے حوالے سے اپنے پیغام میں قوم کو مبارکباد دی ہے...
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، طلال...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا...
ٹیم میں واپسی کو ثقلین مشتاق سے جوڑا جاتا ہے تو دکھ ہوتا ہے،...
لاہور(این این آئی)ٹی 20 میں پاکستان ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹیم میں واپسی پر سُسر ثقلین مشتاق کے کردار کے...
ریسلر جان سینا نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی تصویر شیئر کرکے مداحوں کو...
نئی دہلی (این این آئی)ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ سے منسلک مشہور زمانہ ریسلر جان سینا نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی تصویر شیئر کرکے مداحوں...
اسلام آباد،وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر بیلاروس چلے گئے
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر بیلاروس چلے گئے، وہ بیلاروس کے صدر کی دعوت پر سرکاری دورہ...