لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے گھر پر چھاپے کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کر دی۔چودھری پرویز الٰہی کے خلاف لاہور کے تھانے غالب مارکیٹ میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔
مقبول خبریں
”اگر میں بھارتی کرکٹر ہوں تو آسٹریلین چیف سلیکٹر سے ہاتھ کیوں ملاؤں”
پرتھ (این این آئی)بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد سابق آسٹریلوی کرکٹر ای این ہیلی آسٹریلین چیئرمین آف سلیکٹرز پر...
آئی سی سی نے چیمپئنر ٹرافی کیلیے نیا فارمولا تیار کر لیا
لندن (این این آئی)آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کو شیڈول کے مطابق یقینی بنانے کے لیے نیا فارمولا تیار کیا...
60 ججز میں سے صرف 12 ججز کے لیے رہائش گاہیں، دیکھیں گے کتنے...
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں عدالت عالیہ کے ججز، جوڈیشل افسران کی سرکاری رہائش گاہوں کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیے...
پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو...
وزیرِ اعظم کی پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ پوائنٹس عبورکرنے پر...
اسلام آباد(این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کے 1 لاکھ پوائنٹس عبور کرنے پر پوری...