کابینہ نے بجٹ 2023ـ24 تجاویز کی منظوری دیدی

0
75

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے بجٹ 2023ـ24 تجاویز قومی اسمبلی میں آئین کے مطابق پیش کرنے کی منظوری دیدی۔ جمعہ کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔وفاقی کابینہ نے تفصیلی مشاورت کے بعد بجٹ 2023ـ24 تجاویز قومی اسمبلی میں آئین کے مطابق پیش کرنے کی منظوری دیدی۔بجٹ کے حوالے سے تفصیلات وفاقی وزیرِ خزانہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیں