نیویارک (این این آئی)مشہور ہالی ووڈ فلم ‘ٹائٹینک’ کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے ٹائٹن آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو چاہیے کہ اس واقعے سے سبق سیکھیں۔جیمز کیمرون نے کہا ہے کہ کئی بار ٹائٹینک کی باقیات جا کر دیکھ چکا ہوں، آبدوز کی تیاری میں حائل انجینئرنگ مشکلات اور سیفٹی پروٹوکول جانتا ہوں۔جیمز کیمرون کا کہنا ہے کہ ٹائٹینک جہاز اور ٹائٹن کو پیش آئے حادثے میں مماثلت سے حیرت زدہ ہوں، ٹائٹینک کے کپتان کو بارہا خبردار کیا گیا تھا کہ آگے برف کا تودہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹائٹینک کے کپتان نے اندھیری رات میں پوری رفتار سے جہاز چلا دیا تھا۔
مقبول خبریں
پہلگام حملہ’ بھارت کے پاس ثبوت تھے تو تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، پاکستان
نیویارک(این این آئی)بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت تھے تو پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، سلامتی کونسل میں بھارت کے بیان...
ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ منسوخ، مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
اسام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈی پورٹ...
اسلام آباد’ پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر، شہری پریشان
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا۔26 مئی 2025 سے نئی کرایہ...
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش
نیویارک(این این آئی)امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی۔تفصیلات کے...
وطن سے وفا کا پیغام، نیا ملی نغمہ “ہر لحظہ ہیں تیار ہم” جاری
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کی بھارت سے حالیہ فتح کے بعد نیا قومی نغمہ ''ہر لحظہ ہیں تیار ہم''جاری کر دیا گیا۔ یہ ملی...