کراچی (این این آئی)اداکارہ حرا مانی ڈرامہ اسکرین پر مختلف کرداروں میں نظر ا?تی رہی ہیں ، انہوں نے ہارر، کامیڈی سمیت سنجیدہ کردار بھی نبھائے ہیں جبکہ گلوکاری کے میدان میں بھی انہیں سننے والوں نے سراہا ہے ۔ البتہ ڈرامہ اسکرین سے نکل کر حرا مانی نے سلور اسکرین پر انٹری دے دی ہے اور فلم ‘تیری میری کہانیاں’ میں اداکارہ ہدایت کار نبیل قریشی کی مختصر، ہارر کامیڈی فلم ‘جن محل’ میں اپنے شوہر، سلمان ثاقب شیخ (مانی) کے ساتھ نظر آئی ہیں ۔جیو ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو میں حرا نے اپنے اداکاری کے سفر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘ میں نے بہت سے کردار نبھائے ہیں لیکن ڈرامہ سیریل ‘کشف’ میں کشف کا مرکزی کردار میرا پسندیدہ رہا ہے اس کردار کو نبھاکر مجھے بہت مزہ آیا، مجھے سنجیدہ کردار کرنا زیادہ پسند ہیں’۔اس سوال پر کہ کانٹینٹ ڈریون اسٹوریز یعنی ایسی کہانیاں جو حقیقت سے زیادہ قریب ہوں، کیا ہمارے ناظرین ایسی کہانیاں دیکھنے کے عادی ہیں یا انہیں کچھ مختلف مثلا، ساس بہو سے ہٹ کر کچھ دیکھنے کی طرف لانے کیلئے وقت درکار ہے؟
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...