رائے ونڈ ( این این آئی)نامور گلوکارہ واداکارہ عینی طاہرہ نے 14اگست کی مناسبت سے ملی نغمہ ” لبیک پاکستان ” ریلیز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ عینی طاہرہ نے 14اگست کی مناسبت سے پاک افواج اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرانے کے لئے ملی نغمہ ریکارڈ کیا تھا جس کی بعد ازاں آڈیو ریکارڈنگ بھی کرائی گئی ۔گلوکارہ نے اب اس ملی نغمے کو ریلیز کر دیا ہے جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔ اس ملی نغمے میں پاک افواج اورشہداء کو زبردست انداز میں خراج پیش پیش کیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
پہلگام حملہ’ بھارت کے پاس ثبوت تھے تو تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، پاکستان
نیویارک(این این آئی)بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت تھے تو پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، سلامتی کونسل میں بھارت کے بیان...
ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ منسوخ، مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
اسام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈی پورٹ...
اسلام آباد’ پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر، شہری پریشان
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا۔26 مئی 2025 سے نئی کرایہ...
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش
نیویارک(این این آئی)امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی۔تفصیلات کے...
وطن سے وفا کا پیغام، نیا ملی نغمہ “ہر لحظہ ہیں تیار ہم” جاری
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کی بھارت سے حالیہ فتح کے بعد نیا قومی نغمہ ''ہر لحظہ ہیں تیار ہم''جاری کر دیا گیا۔ یہ ملی...