تہران(این این آئی ) ایران نے سعودی عرب کی جانب سے خلیجی ریاستوں کے لیے اپنے جوہری پروگرام پر ایران کے ساتھ کسی بھی ممکنہ مذاکرات کے بارے میں صلاح مشورے کے مطالبے کو صریحا مسترد کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے کہاکہ ہر کوئی بات کرنے میں آزاد ہے لیکن بہتر ہے کہ وہ اپنی حدود سے باہر بات نہ کریں تاکہ انہیں شرمندہ نہ ہونا پڑے۔ترجمان نے سعودی موقف پر بار بار سوالات کے جواب میں کہا کہ خطے میں ایک معمولی ملک کی جگہ کے بارے میں بہت زیادہ سوچنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے۔خطیب زادہ نے سعودی عرب پر یہ بھی الزام لگایا کہ وہ انتہا پسندانہ نظریے کی مالی اعانت اور عرب اور مسلم دنیا کی بہت سی پریشانیوں کے ذمہ دار ہیں، انہوں نے کہا کہ سعودی عوام اس سے بہتر کے مستحق ہیں۔
مقبول خبریں
اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے...
راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،اعزاز...
وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی...
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی...
اسحٰق ڈار کا پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت پر چین سے...
بیجنگ /اسلام آباد(این این آئی)بیجنگ میں موجود پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت...
پاک فوج کے آپریشن ” بنیان مرصوص” کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان...
کھاریاں (این این آئی) پاک فوج کے آپریشن " بنیان مرصوص" کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھی تقویت...
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ(این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی...