مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی کی اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے کہا ہے کہ اس نے مصر اور قطر کی ثالثی کی کوششوں کے جواب میں مزید دو خواتین قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حماس کے مسلح ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ نے ٹیلی گرام پر کہا کہ انہوں نے گذشتہ جمعہ سے دشمن کی طرف سے انہیں قبول کرنے سے انکار اور ہمارے قیدیوں کے معاملے کو نظر انداز کرنے کے باوجود قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنایا ہے۔ان کے مطابق ہم نے انہیں انسانی ہمدردی اور خراب صحت کی بنیاد پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس کے باوجود دشمن نے گذشتہ جمعے کو انہیں وصول کرنے سے انکار کر دیا۔خواتین کی شناخت اوشیوڈ لشفڈز اور نوریت کوپر کے نام سے ہوئی ہے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...