ہماری توجہ غزہ میں امداد پہنچانے پر مرکوز ہے،امریکا

0
234

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے کہا ہے کہ 7اکتوبر کو شروع ہونے والی کشیدگی میں کسی بھی جنگ بندی کا مطلب مسلسل اسرائیلی مصائب ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے ایک بیان میں ترجمان میتھیو ملر کے حوالے سے ایک پریس بریفنگ میں کہا گیا کہ ہماری توجہ غزہ میں امداد پہنچانے پر مرکوز ہے۔ 7 اکتوبر کو شروع ہونے والی کشیدگی میں کسی بھی جنگ بندی کا مطلب مسلسل اسرائیلی مصائب ہوگا۔