مکہ مکرمہ (این این آئی)خانہ کعبہ کے طواف کے دوران دعا پڑھتی ہوئی ایک ننھی بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دورانِ طواف باپ کے کندھے پر بیٹھی بچی کو اپنی معصوم سی آواز میں دعا پڑھتے اور دیگر عازمین کو بچی کے پیچھے دعا دہراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں کچھ بزرگ عازمین بچی کو پیارکرتے اور اس کا ہاتھ چومتے بھی نظر آ رہے ہیں۔
مقبول خبریں
راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی اسپنرز کیلئے سازگار وکٹ بنانے کی کوشش کریں گے، سعود...
راولپنڈی (این این آئی)قومی ٹیم کے نائب کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل نے کہا ہے کہ ہم راولپنڈی میں انگلینڈ کے...
وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی اہم دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
اسلام آباد (این این آئی)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔ وہ...
توشہ خانہ ٹو کیس، ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت...
اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ ٹو کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے...
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے، فیصلے تحریر کریں گے
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج چیمبر ورک پر چلے گئے جہاں وہ چیمبرک ورک کے دوران فیصلے...
موجودہ حکومت کے ابتدائی 6ماہ کے دوران قرضوں میں 5ہزار 552ارب روپے کا اضافہ
اسلام آباد (این این آئی) اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق موجودہ حکومت کے 6 ماہ میں نگران حکومت کی جانب سے لیے...