تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کو فائزر اینٹی کرونا ویکسین کی پہلی خوراک دے دی گئی ہے۔وزیراعظم کو ویکسین دینے کا عمل تل ابیب کے شیبا اسپتال سے براہ راست نشر کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر صحت یولی ایڈلشائن نے کہا کہ وزیراعظم کو ویکسین دیے جانے کے وقت وہ ان کے ہمراہ تھے۔ ان کا کہناتھا کہ ویکسین محفوظ اور موثر ہے۔نیتن یاہو نے ویکسین ملنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہاکہ یہ ایک بہت بڑا دن ہے۔
مقبول خبریں
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں سعودی عرب کو اہم حیثیت حاصل ہے، ایران
تہران(این این آئی )ایران نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی پالیسی میں سعودی عرب کی اہم حیثیت ہے ۔...
سعودی عرب ، مسجد الحرام میں عازمین کی سہولت کے لیے برقی گاڑیوں کی...
ریاض(این این آئی )حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد الحرام میں بڑی برقی گاڑیوں کی سہولت کا آغاز کر دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق...
صحافیوں کے وفد کا شاہ عبدالعزیز کمپلیکس برائے غلاف کعبہ اور دیگر مذہبی مقامات...
مکہ مکرمہ(این این آئی )خانہ کعبہ کے غلاف (کسوہ) کی تیاری کا عمل دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے روحانی تسکین کا باعث ہوتا...
لوگ بکواس کرتے ہیں کہ عورتوں کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی، ثمینہ پیرزادہ
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے عورتوں کی کمائی میں برکت نہ ہونے کے مختلف دعوں...
پاکستان میں کم عمری کی شادی کیخلاف صبا قمر کی پر اثر اپیل
کراچی (این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے پاکستان میں کم عمری کی شادیوں کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز کردیا...