کرینہ کپور نے تیمورکی ٹرکی کھاتے تصویر شیئر کردی

0
248

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے انسٹاگرام پر کرسمس کے حوالے سے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کے ساتھ کھڑی ہیں جبکہ اْن کے صاحبزادے تیمور ‘ٹرکی’ (کرسمس کی روایتی ڈش) کھانے میں مصروف ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ نے تصویر کے ساتھ مختلف ایموجیز بھی پوسٹ کی ہیں اور تحریر کیا کہ ‘کسی کو ٹرکی بہت پسند ہے’۔