لاہور (این این آئی) عدالت نے عدالت نے گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے پر گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔لاہور کی سیشن کورٹ نے گلوکار و اداکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے پر جاری کردہ تحریری حکم نامے میں گلوکارہ میشا شفیع کی گواہ اداکارہ عفت عمر کو دوبارہ طلب کیا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج امتیاز احمد نے تحریری فیصلہ جاری کیا، عدالت نے شہادت مکمل کرنے کے لئے اداکارہ عفت عمر کو طلب کیا۔عدالت گلوکارہ میشا شفیع کے چھ گواہوں کے بیانات قلمبند کرچکی ہے۔خیال رہے کہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے میشا شفیع پر ہتک عزت کا دعوی دائر کررکھا ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...