لاہور( این این آئی)نامور گلوکار ہ صنم ماروی نے کہاہے کہ صوفیانہ کلام پیش کرنے کی وجہ سے میری زندگی میں مثبت تبدیلی رونماہوئی ،صوفیانہ کلام میں محبت کی چاشنی ہوتی ہے جوسننے والوں کی روح میںاترجاتی ہے۔ ایک انٹرویو میں صنم ماروی نے کہا کہ ہر انسان اپنے لئے اچھا سوچتا اور اس کیلئے جستجو بھی کرتاہے لیکن رب کی ذات نے آپ کی قسمت میںجو لکھا ہوتاہے ہوتا وہی ہے ۔ میرارب خودکہتاہے کہ میںانسان میں اتنا ہی بوجھ ڈالتا ہوں جسے اٹھانے کی اس میںسکت ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے صوفیانہ کلام پیش کرنا بہت اچھا لگتا ہے اورایسے لگتا ہے جیسے میں کہیں بلندیوں پر ہوں ۔انہوں نے کہا کہ صوفیانہ کلام کے ذریعے محبت ،امن اوربھائی چارے کوعام کیا جا سکتاہے ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...