لندن (این این آئی)ہالی وڈ اداکارہ و سابق ماڈل پامیلا اینڈرسن نے چھٹی شادی کرلی۔ اس بار انہوں نے اپنے باڈی گارڈ کو اپنا جیون ساتھی بنایا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 53 سالہ پامیلا اینڈرسن نے گزشتہ ماہ کے آخر میں شادی کی۔برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے پامیلا اینڈرسن نے اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ محسوس ہوتا ہے اب میرا سفر مکمل ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ پامیلا اینڈرسن کی یہ چھٹی شادی ہے۔ اس سے قبل انہوں نے گزشتہ سال جنوری میں مشہور فلم سیریز ‘بیٹ مین’ کے پروڈیوسر جان پیٹر سے پانچویں شادی کی تھی تاہم 12 روز بعد ہی دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی۔اداکارہ نے جان پیٹر سے قبل ٹامی لی، کڈ راک اور پوکر پلیئر رک سیلمون سے بھی شادی کی تھی۔ رک سیلمون سے پامیلا اینڈرسن کی دو مرتبہ شادی ہوئی تھی۔
مقبول خبریں
عوام منتخب وزیر اعظم کو نکالنے کا نوٹس نہیں لیں گے تو پاکستان کے...
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے حکومتیں ختم کرنے والوں سے باز پرس...
پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری اور تشکیل نو...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ڈنمارک نے میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری اور تشکیل نو کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط...
وزیر اعظم شہباز شریف کی عبد المجید تبون کو الجزائر کا دوبارہ صدر منتخب...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عبد المجید تبون کو الجزائر کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔منگل...
مہنگائی میں توقعات سے زیادہ کمی ہوئی، پائیدار معاشی استحکام کیلئے بنیادی اصلاحات ناگزیرہیں،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ مہنگائی میں ہماری توقعات سے زیادہ کمی آئی ہے،...
مودی نے چینی دراندازی کو نہیں روکا لیکن وانگچک کے پرامن مارچ کو روک...
سری نگر(این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ ، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ...