nni

17175 مراسلات0 تبصرے
http://urdu.nni-news.com.pk

چین کے بینک آئی سی بی سی نے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض کو رول اوور کر دیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین کے بینک آئی سی بی سی نے ایک ارب...

وزیراعظم قطر میں منعقد ہونے والی اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کرینگے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم قطر میں منعقد ہونے والی اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک (LDCs) کی کانفرنس میں شرکت کریں...

ورلڈ وائلڈ لائف ڈے گرین پاکستان پروگرام محکمہ جنگلی حیات کے زیر اہتمام سفاری زو میں تقریبات

لاہور( این این آئی) محکمہ تحفظ جنگلی حیات و پارکس پنجاب گرین پاکستان پروگرام کے زیر اہتمام سفاری زو رائیونڈ روڈ لاہور میں ورلڈ...

عدلیہ مخالف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہو ر( این این آئی) سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ...

جیل حکام سے ایک شکایت، کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا’اسد عمر کا طنز

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری وسابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ جیل حکام سے...

الیکشن میں ہی ملکی بقا، بھاگنے کی کوشش کی گئی تو نظریہ ضرورت جنم لے گا ‘ شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن سے بھاگنے کی...

عمران خان ایک الیکشن پر سنجیدہ ہیں تو ان سے بات ہو سکتی ہے’رانا ثنا اللہ

لاہور ( این این آئی) وفاق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ایک الیکشن پر سنجیدہ ہیں تو ان...

ابھیشک اور ایشوریا کی استاد امجد علی خان کے کنسرٹ میں شرکت

ممبئی (این این آئی) ابھیشک بچن موسیقی کے دلدادہ ہیں، زیادہ لوگوں کو یہ بات معلوم بھی نہیں کہ وہ استاد امجد علی خان...

فلم ہوئے تم اجنبی کی تعارفی تقریب ، فنکاروں اور سیاستدانوں کی شرکت

کراچی (این این آئی)ہدایت کار کامران شاہد کی نئی پاکستانی فلم ہوئے تم اجنبی کے شاندار میوزک کی تعارفی تقریب کا اہتمام کراچی کے...

کیارا ایڈوانی کترینہ کیف کی جگہ معروف ڈرنک کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں

ممبئی (این این آئی)2021ء کی فلم شیر شاہ سے شہرت حاصل کرنے اور حال ہی میں اسی فلم کے ہیرو سدھارتھ ملہوترا سے شادی...

TOP AUTHORS

0 مراسلات0 تبصرے
0 مراسلات0 تبصرے
3311 مراسلات0 تبصرے
17175 مراسلات0 تبصرے
- Advertisment -

Most Read

“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں کا ہار پہنایا

سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...

5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی

پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...

افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت

راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...

کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...