nni

17175 مراسلات0 تبصرے
http://urdu.nni-news.com.pk

پاکستان ، دوبئی، مریخ یاپھر چاند جہاں کہیں بھی مقدمہ کریں ، رسیدیں تو وہاں بھی دینا پڑیں گی، وفاقی وزیر وزیراطلاعات ونشریات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو عدالت جانے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا...

جان بوجھ کر سپریم کورٹ کی حکم عدولی نہیں کی، توہین عدالت کیس میں عمران خان کا جواب

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 25 مئی کے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف...

ایشیائی ترقیاتی بینک نے سیلاب زدہ علاقوں میں بحالی کا کام شروع کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے سیلاب زدہ علاقوں میں سڑکوں، آبپاشی کے نظام اور مواصلاتی انفرا اسٹرکچر...

پر نسپل کیڈ ٹ کا لج پلند ری بر یگیڈ ئیر خو ر شید خا ن مد ت ملا زمت میں غیر قا نو...

اسلام آباد/پلندری(این این آئی)مدت ملاز مت میں غیر قا نو نی تو سیع لینے وا لے پر نسپل کیڈ ٹ کا لج پلند ری...

چین پاکستان کے ساتھ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تعاون جاری رکھے گا

بیجنگ (این این آئی)چائنا میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن (سی ایم اے) پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے ساتھ قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے...

دبئی کے خریدار کا بیان ثبوت ہے عمران نیازی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مجرم ہے ،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ دبئی کے خریدار کا بیان ثبوت...

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اسد عمر

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ ہر گزرتے وقت کے ساتھ عالمی مارکیٹ میں مہنگائی...

عمران خان کا لانگ مارچ 21 نومبر تک راولپنڈی آسکتا ہے، شیخ رشید کا دعویٰ

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ عمران خان کالانگ مارچ 20 یا...

سعودی بادشاہ کی جانب سے دیے گئے تحائف کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کیرہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہسابق وزیراعظم عمران خان کو تحفے میں دی گئی گھڑی...

جعلساز عمر فاروق اظہر کا عمران خان سے بالواسطہ یا بلا واسطہ کوئی تعلق نہیں’فیاض الحسن چوہان

لاہور ( این این آئی) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جعلساز عمر فاروق اظہر کا عمران خان سے...

TOP AUTHORS

0 مراسلات0 تبصرے
0 مراسلات0 تبصرے
0 مراسلات0 تبصرے
3361 مراسلات0 تبصرے
17175 مراسلات0 تبصرے
- Advertisment -

Most Read

گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...

بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری

اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...

ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی

مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...