کراچی (این این آئی)معروف اداکارہ مایا علی کی میک اپآرٹسٹ بابر ظہیر کے ساتھ کیے گئے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر میک اپآرٹسٹ بابر ظہیر کی جانب سے شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں اداکارہ مایا علی کے ساتھ معروف گلوکار عاطف اسلم کے گانے’ ان دنوں ‘پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں بابر ظہیر نے کیپشن درج کرتے ہوئے بتایا کہ کئی سالوں بعد مایا علی کے ساتھ کرنا، اسی طرح ہم نے اپنے پسندیدہ سپر اسٹار کے گانے سے دن کا آغاز کیا۔میک اپآرٹسٹ کی ویڈیو پر اداکارہ مایا علی کی جانب سے بھی پسندیدگی کا اظہار کیا گیا ہے۔دوسری جانب بابر ظہیرکی ویڈیو کو انسٹاگرام کے مختلف پیجز پر شیئر کیا گیا جبکہ صارفین اسے پسند کررہے ہیں۔
مقبول خبریں
پہلگام حملہ’ بھارت کے پاس ثبوت تھے تو تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، پاکستان
نیویارک(این این آئی)بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت تھے تو پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، سلامتی کونسل میں بھارت کے بیان...
ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ منسوخ، مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
اسام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈی پورٹ...
اسلام آباد’ پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر، شہری پریشان
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا۔26 مئی 2025 سے نئی کرایہ...
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش
نیویارک(این این آئی)امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی۔تفصیلات کے...
وطن سے وفا کا پیغام، نیا ملی نغمہ “ہر لحظہ ہیں تیار ہم” جاری
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کی بھارت سے حالیہ فتح کے بعد نیا قومی نغمہ ''ہر لحظہ ہیں تیار ہم''جاری کر دیا گیا۔ یہ ملی...