کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکار شہروز سبزواری اور اْن کی اہلیہ صدف کنول نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں بالخصوص صدف کنول نے عورت مارچ اور تحریک نِسواں کے بارے میں جو کہا اْس پر سوشل میڈیا میں ایسی بحث چھڑی کہ ہیش ٹیگ صدف کنول کا ٹرینڈ شروع ہو گیا۔صدف کنول نے شیری کے جوتے اٹھانے سے متعلق بیان دیا تو سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی، کہاں ہیں شیری کے جوتے، کون اٹھائے گا شیری کے جوتے۔اداکارہ اور ماڈل صدف کنول نے کہا کہ وہ خود اٹھائیں گی شیری کے جوتے کیونکہ شہروز سبزواری عرف شیری اْن کے شوہر ہیں اور شوہر ہی ثقافت ہوتے ہیں۔اس پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا، بات عورت مارچ پر جا پہنچی، میمز کی بھرمار ہوئی اور ا?ن لائن کامیڈی شوز میں صدف کنول کی باتوں کا خوب چرچا ہوا۔جن کے شوہر نہیں ہیں اْنہوں نے پوچھا وہ ثقافت کہاں سے لائیں
مقبول خبریں
پہلگام حملہ’ بھارت کے پاس ثبوت تھے تو تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، پاکستان
نیویارک(این این آئی)بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت تھے تو پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، سلامتی کونسل میں بھارت کے بیان...
ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ منسوخ، مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
اسام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈی پورٹ...
اسلام آباد’ پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر، شہری پریشان
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا۔26 مئی 2025 سے نئی کرایہ...
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش
نیویارک(این این آئی)امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی۔تفصیلات کے...
وطن سے وفا کا پیغام، نیا ملی نغمہ “ہر لحظہ ہیں تیار ہم” جاری
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کی بھارت سے حالیہ فتح کے بعد نیا قومی نغمہ ''ہر لحظہ ہیں تیار ہم''جاری کر دیا گیا۔ یہ ملی...