نیویارک (این این آئی)ایکشن اور ایڈونچر سے بھری تہلکہ خیز فلم دی سوسائیڈ اسکواڈ نے ریلیز ہوتے ہی اپنی دھاک بٹھا دی چند دنوں میں دو کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالرز کا کاروبار کرکے امریکی باکس آفس کی نمبر ون فلم بننے کا اعزاز پالیا۔دی سوسائیڈ اسکواڈ کے سامنے کوئی فلم ٹھہر نہیں پائی ریلیز ہوئی تو ہر جانب مچ دھوم گئی ہے جبھی تو نمبر ون کی فلم بننے کا اعزاز پالیا ہے۔پچھلے ہفتے نمبر ون کی فلم پر قبضہ جمانے والی فلم جنگل کروز اس بار کھسک کر پہنچی ہے دوسری پوزیشن پرجس نے اپنے دامن میں سمیٹیے ہیں مزید ایک کروڑ ستاون لاکھ ڈالرز، امریکی باکس آفس پر تیسری پوزیشن پر جس فلم کی حکمرانی رہی وہ اولڈ کی جس نے اکتالیس لاکھ ڈالرز کی کمائی کرلی ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...