لاہور( این این آئی)وزارت داخلہ کے احکامات کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے لاہور کے مزید مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی ۔بتایا گیا ہے کہ لاہور کے مزید کئی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ، داتا دربار، شاہدرہ، راوی پل پر انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔اس سے قبل سمن آباد ، شیراکوٹ ، نواں کوٹ ، گلشن راوی ، سبزہ زار اور اقبال ٹائون میں انٹرنیٹ سروسز کو معطل رکھاگیا تھا۔
مقبول خبریں
ٹیرف پر مذاکرات کا باضابطہ آغاز، پاکستانی حکام آئندہ ہفتے ڈیل کیلئے امریکا آئینگے’...
اسلام آباد،واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستانی نمائندے آئندہ ہفتے امریکا کا دورہ کرنے والے ہیں تاکہ دو...
کینسر میں مبتلا جوبائیڈن کا علاج شروع کردیا گیا
نیویارک (این این آئی )کینسر میں مبتلا امریکا کے سابق صدر جوبائیڈن کا علاج شروع کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق...
ہم نے پاکستان اور بھارت کو جنگ سے روکا، امریکی صدر
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ہم نے پاکستان اور بھارت کو جنگ سے روکا...
اسرائیلی حملوں میں اب تک 50 ہزار سے زائد بچے شہید ہوچکے، یونیسیف
نیویارک (این این آئی )اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی...
سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں عرب ممالک کا وفد آج رام اللہ کا...
ریاض (این این آئی )سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں ایک عرب وفداتوار کو رام اللہ کا دورہ کرے گا۔میڈیارپورٹس...